Journalist Iqrar ul Hassan injured in an attack, shifted to hospital
اے آر وائی کے معروف صحافی اقرار الحسن ایک حملے میں بری طرح ذخمی ہوگئے ہیں۔ اقرار الحسن پرکراچی میں واقع انٹیلی جنس بیورو کے دفتر میں تشدد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد پانچ افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔