Minister for religious affairs Noor ul Haq Qadri's letter to PM Imran Khan to ban Aurat March
Posted By: Sohail, February 18, 2022 | 15:50:20Minister for religious affairs Noor ul Haq Qadri's letter to PM Imran Khan to ban Aurat March
نور الحق قادری چاہتے ہیں عورت مارچ بند ہوجائے مگرجب ٹی ایل پی والے احتجاج کررہے تھے، توڑ پھوڑ کررہے تھے اور پولیس والوں کو شہید کررہے تھے،تب یہ ان سے جاکر کہتے تھے آپ کا احتجاج تو بڑا پرامن ہے، آپ ضرور کریں ۔ بینظیرشاہ۔ یہ لیٹر نور الحق قادری کی بجائے وزیراعظم کی طرف سے بھی ہوسکتا تھا کیونکہ وہ بھی ایسے ہی خیالات رکھتے ہیں، عورت مارچ تو ضرور ہوگا۔ ریما عمر۔
Youtube