Gharida Farooqi's tweets on New Ordinance against "Fake News"
Posted By: Sohail, February 20, 2022 | 11:36:21Gharida Farooqi's tweets on New Ordinance against "Fake News"
فیک نیوز کی آڑ میں تنقیدی آوازوں کا گلا گھونٹنے اور آئینی جمہوری شخصی حقوق کی پامالی کا نیا ہتھکنڈہ۔۔۔ امید ہے اپوزیشن جماعتیں، وکلاء، سول سوسائٹی، کالے قوانین کیخلاف کام کرنیوالی تنظیمیں اس نئے اقدام کیخلاف بھرپور آواز اٹھائیں گی۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) February 20, 2022
آرڈیننس کے ذریعے آزائ اظہارِ رائے اور میڈیا کی آزادی کے آئینی جمہوری شخصی حقوق پر شب خون مارنے کے اقدام کی PFUJ کی جانب سے شدید مذمت۔ آرڈیننس میڈیا برادری کیطرف سے نامنظور۔ آرڈیننس کیخلاف عدالت جانے کا بھی عندیہ۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) February 20, 2022
PFUJ کی سخت پریس ریلیز ۔۔۔ pic.twitter.com/gGd7eFFFUY