Shahbaz Gill's tweet to Gharida Farooqi sparks criticism on social media
Posted By: Nasir, February 20, 2022 | 13:33:02Shahbaz Gill's tweet to Gharida Farooqi sparks criticism on social media
محترمہ آپ چاہتی ہیں کہ آپ اپنے ٹالک شو پر لوگوں پر جماع، لواطت اور مباشرت کے الزام لگوائیں اور پھر اس پر دانت نکلایں۔ ایسے XXX ریٹیڈ شوز کی اجازت دنیا کے کسی ملک کے نیشنل ٹی وی پر نہیں ہے نہ یہاں دی جا سکتی ہے۔ اگر کسی ملک میں ہے تو بتا دیں۔ بہتر اپنے پروگرام کونٹینٹ درست کریں https://t.co/XzDJsaer3z
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 20, 2022
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی غریدہ فاروقی کو مخاطب کی گئی ٹویٹ پر لوگوں کا شدید ردعمل
ماشاءاللہ کیا اعلی زبان ہے ہمارے سرکاری ترجمان کی آپ کو تمغہ فحاشی پھیلاو ملنا چاہیے ..... جب اقتدار ایسے لوگوں کے پاس آجائے گا تو اقدار کا کیا حال ہو گا ۔ انشا جی اٹھو اب کوچ کرو https://t.co/rtEhfGNlZk
— M ZUBAIR AFZAL (@ZubiAfzal) February 20, 2022
اس کالے قانون اور آرڈیننس کا پہلا مجرم اور شکار شوباز گل کو ھونا چاہئے جو انتہائی گھٹیا زبان بول رھا ھے ۔اور یہ سب صریحاً جھوٹ ھے https://t.co/dauMXZQbx0
— Jabbar Nasir (@JabbarNasir1) February 20, 2022
تربیت کی کمی کو تعلیم کبھی بھی پورا نہیں کر سکتی ہے https://t.co/84oH62NPNC
— Muhammad Zahid (@Muhamma26916181) February 20, 2022
کوئی شرم حیا نہیں اعلیٰ حکومتی عہدے پر بیٹھے عہدیدار کو ، جن افراد کو پی ٹی آئی کے ٹرولز گالیاں دیتے ہیں انہیں چاہیے ابھی نئے آرڈیننس کے تحت ان پر مقدمے کرائیں ، آج نہیں تو حکومت ختم ہونے کے بعد یہ مقدمے تحریک انصاف عہدےداروں کے گلے پڑیں گے #PTIGovernment https://t.co/ZSVVqq4uMK
— MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why) February 20, 2022
یہ وزیراعظم کے معاون خصوصی ہیں، زبان دیکھئیے موصوف کی، کیا اس پر پہلا نہیں لگتا، شرم آنی چاہیے https://t.co/YqbVFAeG9y
— Zafar Naqvi (@ZafarNaqviZN) February 20, 2022
If this Dr. Is the front line buddy/ official spokesperson then anyone can imagine the mental Heath of PTI leadership. Very unfortunate that such people are ruling on us. https://t.co/k6DapsDKzW
— Muhammad Arshad (@arshadpml) February 20, 2022
اس بندے کی بد زبانی ملاحظہ فرمائیں یہ لوگ ریاست مدینہ کے ٹھیکیدار ہے
— Nauman Shabbir (@NaumanShabbir13) February 20, 2022
اور یہ آجکل لوگوں کو تہذیب کے درس دے رہے ہیں https://t.co/2aOEughCbg
@SHABAZGIL this is not the way to address a female. You should feel some shame though the area u belong is too notorious for people like you but at least u shud have respect for the chair u r occupying unfortunately. https://t.co/G0nehUrIRP
— Muskateer_54 (@Muskateer_54) February 20, 2022
بھائی اتنا تو لوگوں نے بد نام نہیں کیا جتنا پی ٹی آئی کے لوگوں نے عمران خان اور مراد سعید کو کر دیا ہے۔ غریدہ فاروقی صاحبہ کے پروگرام کلپ بھی شیئر کر دیں۔ آپ کی اس ٹویٹ سے لگتا ہے کہ واقعی ہی ع غ ہوتی ہے https://t.co/M7FCDUIb89
— AMMY Ch (@AmmyCh123) February 20, 2022