EX DG ISI Gen Akhtar’s swiss accounts - His son Hamayun Akhtar shares secret how they got rich
سوئس سیکرٹس لیک میں سابق آئی ایس آئی چیف جنرل اختر عبدالرحمان کا نام۔۔۔ جنرل اختر عبدالرحمان کے بیٹے ہمایوں اختر نے اس لیک پر موقف دیتے ہوئے رؤف کلاسرا کو کیا بتایا۔ آپ کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا کہ تعلیم بھی کینیڈا سے حاصل کی اور پھر پاکستان میں آکر فیکٹریاں لگالیں، ارب پتی بن گے،، ایک جنرل کی تو اتنی تنخواہ نہیں ہوتی۔۔ رؤف کلاسرا کا سوال۔۔ ہم پلاٹ بیچ کر کینیڈا گئے، وہاں برتن دھوئے،ٹیوشنز پڑھائیں، محنت سے پیسہ کمایا۔ ہمایوں اختر نے مزید کیا بتایا، سنیے رؤف کلاسرا کی زبانی،
Youtube