Top Rated Posts ....

Kamran Khan's tweets on PM Imran Khan's visit to Russia amid attack on Ukraine

Posted By: Nasir, February 24, 2022 | 06:45:08


Kamran Khan's tweets on PM Imran Khan's visit to Russia amid attack on Ukraine


کامران خان نے روس کے یوکرین پر حملے کے دنوں میں روس کا دورہ کرنے پر ویراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے ٹویٹس میں لکھا کہ

نہ جانے اس حماقت آمیز دورے کے معمار کون تھے۔ بہرحال اب وزیراعظم عمران خان اور کابینہ اراکین بھول جائیں ان بناوٹی / حقیقی تجارتی پاک روس معاہدوں کو جن پر آج دستخط ہونے تھے۔ روس پر خطرناک عالمی پابندیاں لگ چکی ہیں۔ مزید لگنے جارہی ہیں۔ نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن کو بھی بھول جائیں، جلد گھر لوٹ آئیں۔

کیا روس پاکستان سے کئی دہائیوں پرانا حساب چکا رہا ہے؟ لگتا ہے پیوٹن نے دانستہ عمران خان سے ملاقات کے لئے اس دن کا انتخاب کیا جب انہیں یوکرین پر فوجی یلغار کر نی تھی، اس قیامت خیز دن وزیر اعظم پاکستان پیوٹن کے شانہ بشانہ کھڑا تھا۔













Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...