In this difficult time, we are left alone to fight Russia - Ukrainian President Zelenskyy
اس مشکل گھڑی میں کون ہے جو ہمارا ساتھ دے؟ یورپ کے 27 رہنماؤں سے پوچھا کہ یوکرین نیٹو میں شامل ہو گا؟ مگر ہر کوئی ڈرتا ہے، جواب نہیں دیتا، ہمیں روس سے لڑنے کیلئے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔۔یوکرینی صدر کے یورپ سے شکوے
Youtube