Maine Tv per daikha beta baap ko goli marny ke liye peeche peeche gaya - Sheikh Rasheed
میں اسلام آباد پولیس کی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہوں، ہمارا معاشرہ اتنا انحطاط کا شکار ہوگیا ہے،ٹی وی پر میںنے دیکھا بیٹا باپ کو گولی مارنے کیلئے پیچھے پیچھے گیا، بھتیجا چچے کو مارررہا ہے، اب ایسے میں پولیس کیا کرے، پولیس کو کبھی کریڈٹ بھی دے دیا کریں، شیخ رشید۔
Youtube