Long marches are not the government's job - Nadeem Afzal Chan
لانگ مارچ کرنا حکومت کا کام نہیں ، لانگ مارچ اپوزیشن کرتی ہے اور حکومت کا کام اس کو ہینڈل کرنا ہوتا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن کی حکومتی لانگ مارچ پر تنقید۔
Youtube
Long marches are not the government's job - Nadeem Afzal Chan