Nayab Gohar Jan gives a crash course on why everyone should be a feminist
Posted By: Muzaffar, March 01, 2022 | 14:12:59Nayab Gohar Jan gives a crash course on why everyone should be a feminist
فیمنزم کیا ہے۔کیا مرد بھی فیمنسٹ ہوسکتے ہیں؟ کیا فیمنزم کا مطلب مردوں سے نفرت ہے؟کیا فیمنسٹ عورتیں مردوں کے بغیر زندگی گزارنا چاہتی ہیں؟ کیا فیمنسٹ عورتیں کم کپڑے پہننا چاہتی ہیں؟اگر عورتیں مردوں کی برابری کرنا چاہتی ہیںتو پھر گاڑی کا ٹائر خود کیوں نہیں بدلتیں؟ وزن خود کیوں نہیں اٹھاتیں؟دیکھیے نایاب گوہر جان کی ماریہ میمن کے ساتھ مکمل پوڈکاسٹ اور فیمنزم کے بارے میں پائی جانے والی تمام کنفیوژنز دورکیجئے۔فیمنزم کسی بلا کا نام نہیں، ہوسکتا ہے گفتگو سننے کے بعد آپ کو پتا چلے کہ آپ بھی فیمنسٹ ہیں۔انتہائی مفید گفتگو۔
Youtube