Kanwal Shauzab's response on the accusations of detaining Journalist Batool Rajput
Posted By: Faisal , March 11, 2022 | 12:46:02Kanwal Shauzab's response on the accusations of detaining Journalist Batool Rajput
اپنی مرضی سے انڑویو کرنے کی اور سوالوں کو اپنی مرضی کیمطابق رخ دینے کی کوشیش اور جب یہ کہا کہ میں انٹرویو دینا نہیں چاہتی برائے مہربانی اسکو ڈلیٹ کر دئیں تو محترمہ نے بلیک میل کرنا شروع کر دیا انکے پروڈیوسر نے کہا کہ MNA ہو دماغ ٹھنڈا کرو ورنہ FIR کٹوا دونگا
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
یہ ہیں کہ صحافی pic.twitter.com/KBYEBm0XQR
یہ ہے صحافت اور یہ ہے مافیا گھر گھس کر چائے پانی پی کر بلیک میل کرتے ہیں کیونکہ جو دل میں آئے چلائیں
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
پیمرا میں درخواست دے رہی ہوں ایسے صحافی مافیا سے اللہ بچائے جو اپنی پرانی تکالیف اسطرح بلیک میل کرکے نکالتے ہیں
آپ نے بغیر تحقیق کئے یہ الزام لگا دیا کہ آپکے گینگ کی رکن بتول راجپوت جنکو گھٹیا صحافت کیوجہ سے پہلے بھی چینلز نے نکال دیا تھا انھیں میں نے حبس بے جا میں رکھا اس کو آزادی صحافت کہیں گے؟ نوبت یہ ہے کہ اب آپ لوگوں کو گھروں میں گھس کر بلیک میل کریں گے اغوا کا الزام لگا دیں گے؟ https://t.co/FRanDYH3qH pic.twitter.com/pwf9eo2e8n
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
میڈیا کا لیٹ فارم ہمیں بدنام کرنے کیلئے ہم استعمال نہیں ہونے دیتیں گے۔ رضی دادا جیسوں کے حق کی آواز آپ بنتے رہے ہیں پر حق کیا ہے اس کا آپکو معلوم نہیں آپ کیلئے صحافی کا لائسنس لوگوں کی عزتیں اچھالنے کیلئے کافی ہے pic.twitter.com/PpM2OqJKMM
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
بتول راجپوت صاحبہ آپ نے الزام لگایا ہے کہ میں نے آپکو حبس بے جا میں رکھا آپنے سستی شہرتںکیلئے انتہائ گھٹیا راستہ اپنایا اور صحافیوں کا وہی ٹولہ جو رضی دادا جیسوں کیلئے آواز اٹھاتا ہے آپکے ڈرامے کے سپورٹر بنے
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
+92 321 9971908 for location check
کل کی پیشی کے بعد مجھے پورا یقین تھا کہ ایسا حملہ مجھ پر ہوگا
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
پر میں اسکا بھرپور جواب دونگی میڈیا کو بلیک میلنگ کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا آپ گھروں میں گھس کر حملے کریں یہ نہیں ہو سکتا
شکر ہے کی میں میل MNA نہیں ورنہ کوئ بعید نہیں کہ یہ محترمہ مجھ پر کوئ اور الزام بھی لگا جاتیں انکو پیش کی گئ چائے ابھی تک پڑی ہے اب ان پر ہتک عزت کا رقبہ کرواؤں گی تو پھر آزادی صحافت پر حملہ ہو جائے گا
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
اور میڈیا پر قدغن کا ڈرامہ بھی
کوئ جج صاحب سے پوچھ کر بتائے کہ میں کیا کروں pic.twitter.com/QI2P2pyKym
@HamidMirPAK sb
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
آپ پولیس لیکر میرے گھر تشریف لے آتے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ؟ ان محترمہ کو سمجھائیں کہ اگر کوئ انٹرویو نہ دینا چاہے اور کہے کہ آپ نے جتنا انٹرویو کیا ہے یہ ڈلیٹ کر دئیں میں آپکے چینل کو انٹرویو نہیں دینا چاہتی اور آپ کہیں کہ نہیں ہم چلائیں گے تو؟ https://t.co/LPfcl43ayE
کیا یہ آزادئ صحافت ہے؟ پھر آپ کہیں کہ یہ انٹرویو میری پراپرٹی ہے میری مینجمنٹ سے بات کریں آپ ایک MNA آپکو کیا مسئلہ یہ میرا رائیٹ ہے
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) March 11, 2022
انکو صرف اتنا کہا کہ بہن مزید انٹرویو نہیں دینا اور نہ آپکے چینل پر چلانا چاہتی ہوں مہربانی کر کے ڈلیٹ کر دئیں تو انھوں نے یہ تماشہ بنا لیا