PM Imran Khan avoids calling Maulana Fazlur Rehman 'diesel' despite public demand in Hafizabad jalsa
جنرل قمر جاوید باجوہ کا جادو چل گیا؟ حافظ آباد جلسہ میں مجمع کے بار بار ڈیزل ڈیزل کے شور کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کوایک بار بھی ڈیزل نہیں کہا۔۔