PTI is responsible for the current crisis, Imran Khan's advisers are ill-informed & coward - Faisal Vawda
Posted By: Saleem, March 15, 2022 | 07:34:39PTI is responsible for the current crisis, Imran Khan's advisers are ill-informed & coward - Faisal Vawda
موجودہ صورتحال کی ذمہ دار پی ٹی آئی خود ہے، وزیراعظم عمران خان کے مشیر کم عقل اور بزدل ہیں، عمران خان کے اردگرد جو لوگ ہیں ان کو تو ان کےگھر کے لوگ ووٹ نہیں دیتے، عمران خان کے قریبی لوگوں نے ان کو دھکا دیا۔ فیصل واڈا پھٹ پڑے۔
Youtube