Dr. Moiz weighs in on How to create an inclusive society where 'khwaja Saraas' are valued
Posted By: Saif, March 15, 2022 | 08:33:15Dr. Moiz weighs in on How to create an inclusive society where 'khwaja Saraas' are valued
میں جب گائنا کولوجی پریکٹس کررہی تھی، ہمارے پاس ایک جوڑاآیا، ماں دھاڑیں مار مار کر رو رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ میرا بچہ کھسرا ہے، اس کو خواجہ سرالے جائیں گے۔ انٹرسیکس چائلڈ کیا ہوتا ہے؟ کیا واقعی خواجہ سرا ٹرانس جینڈر بچے کو والدین سے چھین کر لے جاتے ہیں؟ایسے بچے کی والدین کیسے پرورش کریں۔باقی بہن بھائیوں کو اس کے بارے میں کیا سکھایا جائے؟معاشرے کو کس طرح ٹرانس لوگوں کیلئے انکلوسیو بنایا جائے؟جب ٹرانس جینڈر لوگ بلوغت تک پہنچتے ہیں تو زیادہ تر خواجہ سرا سکول / کالجز چھوڑ دیتے ہیں، کیونکہ ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہوجاتی ہے۔ ڈاکٹر مویز کی ماریہ میمن کے ساتھ گفتگو۔
Youtube