Why did Shehbaz Sharif propose a national government? - Aurat Card discussion
نیشنل گورنمنٹ ایک پولیٹیکل سلوگن ہے، یعنی زیادہ سے زیادہ پارٹیز کی حکومت، بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں اگر پی ٹی آئی اس کا حصہ نہ ہوتو وہ نیشنل گورنمنٹ نہیں ہوگی۔ ایسا نہیں ہے۔ ریما عمر۔آپ پی ٹی آئی کو نیشنل گورنمنٹ کا حصہ کیسے نہیں بناسکتے، پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے،ان کو ووٹ ملے ہیں۔ بینظیر شاہ۔۔
Youtube