Hamid Mir calls Kanwal Shauzab "Jhooti Aurat" in his tweet
Posted By: Nasir, March 18, 2022 | 10:55:02Hamid Mir calls Kanwal Shauzab "Jhooti Aurat" in his tweet
اس جھوٹی عورت کا کام صرف فیک نیوز پھیلانا ہے جس تصویر کو اس نے ٹوئٹ کیا ہے یہ جنوری 2022 میں پارلیمنٹ لاجز کے ایک ڈنر کی ہےجس کا ذکر میں نے اپنے کالم میں کر دیا تھا اورلکھا تھا کہ تحریک انصاف میں بغاوت ہو چکی ہے ثبوت کے طور پر کالم پڑھ لیں https://t.co/707GT2qLsP https://t.co/eBh54kfFxD
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) March 18, 2022