Why COAS General Bajwa's conversation with LUMS students was off the record? Benazir Shah raises question
آرمی چیف کی لمز کے سٹوڈنٹس سے گفتگو۔ پوری دنیامیں یہ ہوتا تو ہے، مائیک ملن بطور جوائنٹ چیف آف سٹاف بہت سی یونورسٹیز میں جاکر سوالوں کے جواب دیتے تھے،مگر اس میں کچھ بھی آف دی ریکارڈ نہیں ہوتا،تین تین گھنٹے کی کنورسیشن یوٹیوب پر ڈال دیتے ہیں۔ اگر آرمی چیف کی لمز کے سٹوڈنٹس سے ملاقات کا مقصد مس انڈرسٹینڈنگز دور کرنا ہے پھر یہ آن دی ریکارڈ کیوں نہیں ہے۔ بینظیر شاہ۔
Youtube