Journalist Mazhar Abbas shares how he dealt with grief after his wife's death
جب کسی مرد کی شریکِ حیات گزرجائے تو وہ اس دکھ سے کیسے نبردآزما ہوتا ہے۔ ۔صحافی مظہر عباس کی اہلیہ 31 سال تک ان کی زندگی کا حصہ رہنے کے بعد ڈیڑھ سال قبل جب انہیں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھوڑ گئیں تو ان کیلئے بعد کی زندگی کیسی رہی، ان کو زندگی میں کیا تبدیلیاں محسوس ہوئیں۔ ایک عورت کی نسبت ایک مرد کیلئے یہ فیز کتنا مختلف ہوتا ہے؟کیا مظہر عباس نے دوسری شادی کا سوچا۔؟مظہر اپنے ذاتی احساسات ماریہ میمن کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے
Youtube