I criticized PM Imran Khan on his face when he made a speech in Hazara - Nadeem Afzal Chan
Posted By: Sohail, March 22, 2022 | 15:50:52I criticized PM Imran Khan on his face when he made a speech in Hazara - Nadeem Afzal Chan
شبلی فراز بیٹھے ہیں ان کے سامنے میں بتاتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان نے جب ہزارہ میں تقریر کی تو میں نے کیبنٹ میں ان کو کہا کہ یہ تقریر وزیراعظم کے شایان شان نہیں تھی، مراد سعید کرتا تو ٹھیک تھی۔ندیم افضل چن۔ اس پر وزیراعظم نے کیا کہا، سنیے۔
Youtube