It is necessary for party members to follow the party line otherwise party will be destroyed - Justice Munib Akhtar
سیاسی جماعتیں ادارے ہیں، ڈسپلن کی خلاف ورزی سے ادارے کمزور ہوتے ہیں، اگر پارٹی ڈسپلن کی پابندی نہ ہو تو سیاسی جماعت تباہ ہوجائے گی۔ جسٹس منیب اختر۔چار موقعوں پر اراکین اسمبلی کی پارٹی ڈسپلن کی پابندی لازمی ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن۔ صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت کا احوال جانئے۔
Youtube