Important remarks of Supreme Court Judges in Presidential Reference Case
Posted By: Saif, March 24, 2022 | 10:22:49Important remarks of Supreme Court Judges in Presidential Reference Case
دوسری کشتی میں چھلانگ لگانے والے کو سیٹ سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔ چیف جسٹس۔اسی طرح چھلانگیں لگتی رہیں تو معمول کی قانون سازی بھی نہیں ہوسکے گی۔ جسٹس منیب اختر۔دوسری کشتی میں جاتے جاتے کیا پہلا جہاز ڈبویا جاسکتا ہے؟ صدارتی ریفرنس کیس میں ججز کے ریمارکس۔