Shehryar Afridi should have medical check-up - Haroon ur Rasheed's tweet on Afridi's controversial statement
Posted By: Munib Ahmad, March 26, 2022 | 17:15:32Shehryar Afridi should have medical check-up - Haroon ur Rasheed's tweet on Afridi's controversial statement
ایک بزدار ہی نہیں کیسے کیسے احمق ہیں جنہیں مناصب بخشے گئے۔ شہر یار آفریدی کا طبی معائنہ کرایا جائے جو فرماتے ہیں کہ خود کشی حرام نہ ہوتی تو جسم سے بارود باندھ کر وہ پوری پارلیمنٹ کو اڑا دیتے۔ کیا اب بھی وہ کابینہ کا حصہ رہیں گے؟
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 26, 2022