Bushra Bibi Mere Sakht Khilaf Hain - Aamir Liquat's aggressive tweets
Posted By: Faisal , March 27, 2022 | 06:05:15Bushra Bibi Mere Sakht Khilaf Hain - Aamir Liquat's aggressive tweets
لمحہ لمحہ بشری بھابھی کے لیے لڑتا رہا آج بتا رہاہوں وہ میرے سخت خلاف ہیں لیکن اب چونکہ ساتھ چھوٹنے والا ہے اس تحریک( کامیاب ہ تو دکھ ناکام ہوتو بس پھیکی مسکراہٹ) کے بعد کہہ دیا ہے چھوڑ جاؤں گا پھر تم لوگوں کو میری موجودگی پر تاسف نہیں ہوگامگر بھابھی میں جانتاتھا پَرمیراظرف دیکھیے
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 25, 2022
میری میاں صاحب @MianNawazPMLN سے کیا دشمنی تھی؟ وہ توبہت پیار سے مسلم لیگ میں لے جارہے تھے؟ کیادشمنی تھی مریم صاحبہ @MaryamNSharif سے؟ کیا عناد تھا @BBhuttoZardari کیا بغض تھا@MoulanaOfficial سے! بس آپ نے کہا لڑو تو لڑا اب آخری بار آپ کامیاب ہوجائیں سب سے معذرت بے وجہ نہیں لڑسکتا
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 25, 2022
مصیبت کے وقت بھائی سے کچھ مانگا نہیں جاتا دھمکی دے کر کچھ لے کر ووٹ نہیں دیا جاتا!! رنڈی کے بچوں(جن کی امیاں پنجاب میں بیوہ ہوگئی ہیں) تم نے مجھے ہمیشہ کہا میں بلیک میلر ہوں خان کو دھمکی دیتا ہوں بس اتنا بتادو کیا لے لیا خان سے؟ آج بھی اپنے بھائی کے ساتھ کھڑا ہوں@ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 25, 2022
اس قدر حساس صورت حال ہے مگر تحریک انصاف کا تکبر اور کرتا دھرتاؤں کا خدا بننا دیکھیے کہ جیسے کوڑی کوڑی کو محتاج منتیں نہیں کرتے پھرتے ویسے ہی اتحادیوں کی چاپلوسی کرنے والے اپنے ایک ایم این اے سے جلسے کا پروگرام شیئر کرنے کو بھی تیار نہیں خود ہی بتائیے اس قدر ناقدری پر کیا کروں؟
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 26, 2022
وزیراعظم نےخود کہا تھا عامر ہر صورت جلسے میں چاہیے یہاں عامر کو چند رنڈی کے بچوں نے ( سب کی امیاں بیوہ ہیں جن کا ذکر کررہا ہوں) اکیلا چھوڑکر ایم کیو ایم کے اندر گھسے ہوئے ہیں اس ایک ووٹ کی اہمیت کا لگ پتہ چائے گا،ابھی اکیلا بھی پنڈال کا چکر لگا آؤں خان کے چاہنے والے جھوم اٹھیں گے pic.twitter.com/oIiWitChtT
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 26, 2022