Main Apne Jism Ke Sath Bomb Bandh Kar In Sab Ko Ura Doon Gi - A woman says in PTI Jalsa
Posted By: Saif, March 28, 2022 | 06:01:19Main Apne Jism Ke Sath Bomb Bandh Kar In Sab Ko Ura Doon Gi - A woman says in PTI Jalsa
عمران خان ہی ہمارے لئے حق ہے، عمران خان ہی ہمارے لئے اسلام ہے، یہ مریم نواز جو یہاں بھونک رہی ہے، اپنے باپ کو گھسیٹ کر پاکستان لائے، میںاپنے جسم کے ساتھ بم باندھ کر ان چوروں ڈاکوؤں کو اڑادوں گی۔ پی ٹی آئی کے جلسے میں موجود جنونی خاتون کی گفتگو سنیے۔
Youtube