Khan Sahib! Blackmailers Se Blackmail Honay Main Maza Aaraha Hai? Aamir Liaquat tweets
Posted By: Munib Ahmad, March 28, 2022 | 13:43:16Khan Sahib! Blackmailers Se Blackmail Honay Main Maza Aaraha Hai? Aamir Liaquat tweets
Twitter
خان صاحب آپ سے آخری سوال ہے
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 28, 2022
بلیک میلرز سے بلیک میل ہونے میں مزا آرہا ہے؟
اتحادیوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے والے عمران خان کوجوائن نہیں کیاتھا!
کیا حرج ہے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں!
آپ وزارت اعلی دے کر لوگوں کو خریدیں تو ٹھیک اوراراکین ناراضگی میں چلے جائیں تو حرام!! @ImranKhanPTI
عثمان بوزدار جیسے وفادار شخص سے ذلت کے ساتھ استعفی لیااورپرویز الہی کی اناُکو تسکین پہنچا کرآپ نے پوری پی ٹی آئی کو گھبرانے پر مجبور کردیا ہے،خان صاحب پارٹی میں دوبارہ شامل ہوں!! میں اس خان کو جانتا تھا جو فائٹر اور ٹائیگر تھا وزیراعلی کو جلانے والا لائٹر نہیں تھا@ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 28, 2022