Haroon Rasheed's tweets on PM Imran Khan's new alliance with Chaudhry Brothers
Posted By: Sohail, March 29, 2022 | 07:02:20Haroon Rasheed's tweets on PM Imran Khan's new alliance with Chaudhry Brothers
دیکھیے چوہدری صاحبان کیا کرشمہ دکھاتے ہیں ۔ دو ہی امکان۔ عدم اعتماد کی تحریک ناکام
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 28, 2022
اور خان صاحب کا اقتدار مستحکم ۔ ثانیاً عدم اعتماد کامیاب اور عمران حکومت کا خاتمہ۔ اپوزیشن کی حکومت کاتو سوا ہی نہیں۔ اس لئے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے فورآ ہی نا اہل ہو جائیں گے۔
ہم سب جانتے ہیں' بزدار سمیت عمران خاں نے غلطیاں کیں اور بہت سی۔ حالات سے فایدہ اٹھا کر حکومت ہٹانے کا منصوبہ اب تزویراتی حریفوں امریکہ اور بھارت نے بنایا ہے۔ امریکہ آزاد خارجہ پالیسی کی جستجو اور اڈے نہ دینے سے ناراض ہے اور بھارت کے بارے میں کچھ عرض کرنے کی ضرورت نہیں ۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 29, 2022