Social Media reacts to Hassan Nisar's misbehavior with Reema Omer
Posted By: Azam, March 29, 2022 | 07:23:10Social Media reacts to Hassan Nisar's misbehavior with Reema Omer
حسن نثار بننا بہت مشکل کام ہے وگرنہ یہ ویڈیو کلپ دیکھ کر خون کھولتا ہے اور آفرین ہے جیو پر جو ایسے لوگوں کو ٹائم دیتا ہے https://t.co/FFqY0ZWgFT
— Umar Cheema (@UmarCheema1) March 28, 2022
A woman always of substance and grace @reema_omer more power to you … nevertheless the Geo Management must ensure,through stringent rules for anchors, that all panelists are properly respected https://t.co/adTIeztlLp
— Nasim Zehra (@NasimZehra) March 28, 2022
جیو کی پرانی عادت ہے کہ ریٹنگ ہر کبھی کومپرومائز نہ کیا ہے نا کریں گے۔ایسا ہی اور کوئی بد دماغ آدمی کسی اور کے عقیدے کے ہونے کا آپ پر الزام لگا دے ، مروا بھی دے تو کوئی بات نہیں ؛ کسی عزت دار خاتون کی بے عزتی کرے کوئی بات نہیں ۔ٹی آر پی پر اثر نہ آئے۔جیو اور جینے دو! https://t.co/5okIPgiFb7
— Sana Bucha (@sanabucha) March 29, 2022
Why @FarooqAleena you were so polite and somehow apologetic to this mad and filthy character @HassanNisar? He was clearly attacking @reema_omer and you should have been stood in the male dominated show with the only female participant.. Sad to see other male participants silent! https://t.co/f3drfWW4OK
— Asad Ali Toor (@AsadAToor) March 28, 2022
دراصل حسن نثار کو اپنے سے زہین خاتون کا مقابلہ صرف بدتمیزی اور ذاتی حملوں سے کرنا ہی آتا ہے۔ دلائل کے لئے عقل چاہئے۔
— Amber Rahim Shamsi (@AmberRShamsi) March 28, 2022
pic.twitter.com/ppd5uLf0gF
It’s striptease, it’s not beauty: Hassan Nisar pic.twitter.com/NMTDSLW94J
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) March 28, 2022
Hassan Nisar is a misogynist who should be banned for television. Absolute inappropriate behavior towards @reema_omer yet again !!! Most condemnable
— Fiza Batool Gilani (@Fiza_Gilani) March 28, 2022
ایک بدتمیز بدزبان بے لگام بے شرم حواس باختہ بڈھا اپنی بیٹیوں بلکہ پوتی اور نواسیوں کی عمر کی خواتین صحافیوں کو کئی بار ہراساں کر چکا ہے۔
— Shah Owais Noorani Official (@iamowaisnoorani) March 28, 2022
کیا مجبوری ہے کہ پیمرا اور تمام ادارے اس درندے کے سامنے بے بس ہیں۔ pic.twitter.com/lHCKDlNsuF
ریما عمر کے ساتھ حسن نثار کی بد تمیزی شرمناک ہےچینل کو اخلاقی حدود معاشرتی ذمہ داری پر عملدرآمد کو یقینی بنانا چاہۓ، ورنہ آزادی صحافت آزادی راۓ انسانی حقوق، عورت کا احترام جیسے کھوکھلے بھاشن سے بھی پرہیز کرنا چاہۓ، جناب @reportpemra یہ آپ کی بھی ذمہ داری ہے یا آپکے پر جلتے ہیں؟
— Farah Hussain (@FarahSaadya) March 28, 2022
یا تو جیو نیوز حسن نثار کو فارغ کر دے یا فی میل تجزیہ نگار جیو کے اس پروگرام میں جانا چھوڑ دیں جس میں حسن نثار ہو. جس شخص کو بات کرنے کی تمیز نہ ہو اسے ائیر ٹائم بالکل نہیں ملنا چاہیے.
— ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) March 28, 2022
ریما عمر جیسی سلجھی ہوئی خاتون کے ساتھ انتہائی گندی اور لمبی زبان والے حسن نثار کی بدتمیزی ناقابل برداشت ہے. ایسے بےہودہ شخص کو نیشنل ٹی وی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے.. ایسے جاہل شخص کو بٹھا کر جیو اپنی ساکھ خراب کر رہا ہے
— Muhammad Kashif Meo (@KashifMeoPak1) March 28, 2022
پیمرا کو بھی اس کا نوٹس لینا چاہئے
حسن نثار ڈھلتی عمر کے ساتھ اگر بولنے کی تمیز بھول گئے ہیں تو دماغ کا علاج کرائیں ہتک آمیز اور متکبرانہ انداز میں مخاطب کرنے کا یہ کوئی طریقہ نہیں https://t.co/fAR1drghri
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) March 28, 2022
I'm in awe of @reema_omer grace and poise in face of outrageous behaviour. More power to you https://t.co/1ir45rOEOJ
— Fahd Husain (@Fahdhusain) March 28, 2022
Salute to you for your patience @reema_omer.
— Iffat Omar Official (@OmarIffat) March 28, 2022