Rauf Klasra's tweet on "threatening letter" claimed by Imran Khan
ویسے صدقے جائوں اس مراسلہ نگار کے جس نے وزیراعظم کو لکھا کہ آپ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو بہت برے نتائج نکلیں گے۔آپ کی خیر نہیں لہذا اپنے خلاف اسے فورا کامیاب کرائیں اور ہاں ثبوت کے طور پر اس خط کر سنبھال کر رکھیں۔ آن اے لائٹر نوٹ کسی نے prank تو نہیں کیا ؟
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) March 29, 2022