Gharida Farooqi's tweets on federal ministers press conference regarding "threatening letter"
Posted By: Saif, March 29, 2022 | 16:10:02Gharida Farooqi's tweets on federal ministers press conference regarding "threatening letter"
وزیراعظم “دھمکی آمیز مراسلہ” چیف جسٹس پاکستان کو دکھانے کیلئے تیار ہیں؛ وفاقی وزراء
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) March 29, 2022
پہلے عسکری قیادت کو (مبینہ) دکھایا گیا۔ اب عدلیہ کو دکھانے کو تیار۔ لیکن اصل فورم تو پارلیمان ہے۔ خط وہاں لایا جانا چاہئیے۔ یا اپوزیشن قیادت کو دکھایا جانا چاہئیے۔
کیا وزیراعظم اور حکومت کیخلاف اگر گہری عالمی سازش ہو رہی ہے؛ تو سسٹم کو بچانے کی خاطر، کیا سپریم کورٹ مبینہ دھمکی آمیز خط کا نوٹس لے سکتی ہے۔۔۔؟ کیا ایسی گنجائش موجود ہے۔۔۔؟
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) March 29, 2022