Haroon Rasheed's critical tweets on MQM's agreement with opposition
ایم کیو ایم کس کا گھوڑا ہے بلکہ کس کس کا گھوڑا ہے؟ کون کون اس کی سرپرستی فرماتا رہا۔ اںب بھی کیا ابہام باقی ہے۔ اب بھی کیا بات واضح نہیں؟
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 29, 2022
تیرہ برس سے کراچی کے شہریوں کو' ایم۔کیو ایم کو شکایات پیپلز پاٹی سے تھیں انتقام تحریک انصاف سے ؟۔ عمران خان سے ؟
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 29, 2022
غور کرنے والوں کے لئے ہر چیز میں نشانیاں ہیں۔
ایم کیو ایم نے ایک بار پھر کراچی کو بیچ دیا۔ نفرت سے بھری پیپلز پارٹی کو۔ کوٹہ سسٹم' کراچی سے وصول کھربوں کےٹیکس کی لوٹ مار۔ جعلی ڈومیسائل کے بل پہ بے روزگاری۔ انتہا یہ ہے کہ کوڑا اٹھانے اور نالے صاف کرنے سے گریز۔ کب تک ان بہروپیوں کو خلق خدا برداشت کرے گی؟
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 30, 2022