Usman Buzdar's 'mid-night' operation - CM secretariat computers' data erased - Ansar Abbasi's analysis
۔”بھولے بھالے” عثمان بزدار کا آپریشن مڈنائٹ۔ جس دن عثمان بزدار سے استعفیٰ لیا گیا، اسی دن سی ایم سیکرٹریٹ میں رات گئے دفاتر کھولے گئے، سی ایم سیکرٹریٹ کی بیوروکریسی کے سینئر لوگ آئے اور کمپیوٹرز سے سارا ریکارڈ صاف کردیا۔ تہلکہ خیز تفصیل سنیے انصار عباسی کی زبانی۔
Youtube