PM Imran Khan was going to impose emergency yesterday - Gharida Farooqi
Posted By: Saif, March 31, 2022 | 10:41:09PM Imran Khan was going to impose emergency yesterday - Gharida Farooqi
انتہائی مستند ذرائع نےبتایا ہیکہ وزیراعظم کل ایمرجنسی نافذ کرنے جا رہے تھے۔اھم ملاقات میں انہیں ایسا کرنے سے روک دیا گیا۔جس کے بعد کل کا خطاب کینسل ہوا۔شرط رکھی گئی کہ پھر اپوزیشن سےعدم اعتماد واپس کروائی جائے۔انتہائی قدم اٹھانے کی سوچ آج بھی برقرار۔خطاب ہو یا نہیں اِسی پر محدود۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) March 31, 2022
اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس میں انکشاف!!!
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) March 31, 2022
وزیراعظم خان نے اپوزیشن سے محفوظ راستہ (این آر او) مانگا ہے!!
“اھم شخصیت” نے عمران خان اور شہبازشریف کو پیغام پہنچایا!!
عدم اعتماد واپس لیں؛ اسمبلی تحلیل کر دونگا؛ عمران خان کی پیشکش!