There was no need of PM Imran Khan's speech after National Security meeting - Gharida Farooqi's tweet
Posted By: Munib Ahmad, March 31, 2022 | 17:54:46There was no need of PM Imran Khan's speech after National Security meeting - Gharida Farooqi's tweet
twitter
نیشنل سیکورٹی کمیٹی میٹنگ اوراعلامیےکےبعد وزیراعظم کے قوم سے خطاب کاجواز باقی نہیں رہتا تھا۔ امریکہ کا نام لیکر وزیراعظم خان نے پاکستان کی سیکورٹی، خارجہ پالیسی، دفاع پالیسی، دفاعی اداروں کے تعلقات کو آزمائش میں ڈال دیا۔ عمران خان کیوں خود کو سیکورٹی رِسک/تھریٹ بنانے پر تُلے ہیں۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) March 31, 2022
نیشنل سیکورٹی کمیٹی اجلاس کے بعد اور باوجود بھی براہِ راست قوم سے خطاب میں مبینہ دھمکی آمیز مراسلے بارے امریکہ کا نام لینا کیا واقعی “غلطی” slip of tongue تھا یا سوچا سمجھا جان بوجھ کر ایسا کیا گیا جسکے لیے LIVE address رکھا گیا۔۔۔؟
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) March 31, 2022
یہ ہرگز غلطی یا slip of tongue نہیں تھا۔۔