Breaking News: Establishment rebuts Imran Khan's statement about "Three Options"
ہم نے وزیراعظم کو کوئی تین آپشن نہیں دیئے، فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، وزیراعظم نے خود ہمیں درمیانی راستہ نکالنے کی درخواست کی۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پراسٹیبلشمنٹ کا سخت جواب۔ وزیراعظم کے بیان کی سختی سے تردید کردی۔
Youtube