Chief Justice Umar Ata Bandial refused to hear Punjab Assembly case
Posted By: Amjad Shah, April 07, 2022 | 05:33:27Chief Justice Umar Ata Bandial refused to hear Punjab Assembly case
پنجاب اسمبلی کا کیس لاہور ہائی کورٹ لے کر جائیں، پنجاب کے حوالے سے کوئی حکم نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس نے پنجاب اسمبلی کا کیس سننے سے انکار کردیا۔