Top Rated Posts ....

Details of Chief Justice, Other Judges Remarks and PTI Lawyers Arguments in Supreme Court

Posted By: Saif, April 07, 2022 | 07:05:15


Details of Chief Justice, Other Judges Remarks and PTI Lawyers Arguments in Supreme Court


بظاہر آرٹیکل 95 کی خلاف ورزی ہوئی۔ چیف جسٹس
اگر کسی دوسرے کے پاس اکثریت ہے تو حکومت الیکشن کراسکتی ہے؟ چیف جسٹس
الیکشن کرانے پر قوم کے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں، عدالت نے قومی مفاد کو دیکھنا ہے۔ چیف جسٹس
اگر ججز کے آپس میں اختلافات ہوں تو کیا پارلیمنٹ مداخلت کرسکتی ہے؟ بیرسٹر علی ظفر
قانون یہی ہے کہ پارلیمانی کاروائی کے استحقاق کا فیصلہ عدالت کرے گی۔ چیف جسٹس
کیا سپیکر کے عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانا آئین کی خلاف ورزی ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل
سپیکر نے تحریک عدم اعتماد 28 مارچ کو کیوں مسترد نہیں کی؟ چیف جسٹس
نئے انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے، اب معاملہ عوام کے پاس ہے، اب سپریم کورٹ کو یہ معاملہ نہیں دیکھنا چاہئے۔ نعیم بخاری
وزیراعظم نے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسمبلی تحلیل کی۔ جسٹس اعجاز الاحسن


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...