Maulana Fazlur Rehman warns SC in his tweet that judgement should be in accordance with the law
Posted By: Hashim Ali, April 07, 2022 | 13:08:54Maulana Fazlur Rehman warns SC in his tweet that judgement should be in accordance with the law
سپریم کورٹ آئین اور قانون کے تحت فیصلہ سازی کا ادارہ ہے،ثالثی اور ذاتی اجتھاد کے تحت فیصلہ نہیں کیا کرتی،اگر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط ہے تو پارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہوجائے گی، اگر اس کے برعکس کوئی فیصلہ آتا ہے تو یہ معزز جج کی ذاتی خواہش تو ہوسکتی ہے ۔
— Maulana Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) April 7, 2022
1/2
مگر قانون اور آئین کے تحت فیصلہ نہیں ،جج کا کام قانون اور آئین کے تحت فیصلہ کرنا ہوتا ہے، مصلحتوں اور مفادات کے تحت نہیں، قومی مفاد کا فیصلہ سیاسی حکومتوں نے کرنا ہوتا ہے معزز عدالتوں نے نہیں۔
— Maulana Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) April 7, 2022
2/2