Top Rated Posts ....

Raising a child with Autism: Facts you should know about autism spectrum disorder

Posted By: Amjad Shah, April 08, 2022 | 14:02:10


Raising a child with Autism: Facts you should know about autism spectrum disorder


آٹزم سپیکٹرزم ڈس آرڈر کیا ہے؟ آٹزم کے شکار بچے کے رویے میں کونسی ایسی چیزیں ہیں جن سے یہ ڈائیگنوز کیا جاسکتا ہے۔؟؟کون سے ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں؟آٹسٹک بچے کے والدین کو بچے کی پرورش کیسے کرنی چاہئے، اگر والدین کا ایک بچہ آٹسٹک ہے تو کیا اگلے پیدا ہونے والے بچے بھی آٹسٹک ہوں گے؟آٹسٹک بچے کو گھر میں کس قسم کا ماحول دینا ضروری ہے۔والدین کو اپنے دیگر بچوں کو آٹسٹک بچے کے متعلق کس طرح گائیڈ کرنا چاہئے؟ایسے بچے کی سکولنگ کیسے کی جائے؟ ماریہ میمن کی آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کی ماہر اور ایک آٹسٹک بچے کی والدہ عروج حسن کے ساتھ گفتگو


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...