PTI Leaders Tweets After Imran Khan's Departure
Posted By: Zafar, April 09, 2022 | 19:35:36PTI Leaders Tweets After Imran Khan's Departure
Sad day for Pakistan….. return of looters a good man sent home
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 9, 2022
Sad day for democracy when US regime succeeds aided and abetted by a corrupt political mafia & their domestic string pullers plus a judicial coup which has destroyed parliamentary supremacy. So our deep seated subservience to US will continue. Shameful!
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) April 9, 2022
In last more than 3 years i have seen @ImranKhanPTI work tirelessly for the betterment of the country. His only objective: how do i make Pakistan stronger & improve the lives of people of Pakistan. May Allah give you more strength to serve the nation skipper #ProudOfImranKhan
— Asad Umar (@Asad_Umar) April 9, 2022
Tragic day for Pakistan. An upright and fearless leader was targeted by known corrupt mafias and made to leave. No worries. Imran Khan will rise again as people of Pakistan stand with him and PTI
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) April 9, 2022
بال آخر میں ایک ایسے میدان میں آ گئی ہے جسے نا خریدا جا سکتا ہے اور نہ وہ کسی کے دباؤ میں آتی ہے؛ طاقت کا سرچشمہ عوام۔ دلیر لیڈر عمران خان کی کال پر کل ہو گا پر امن احتجاج پورے پاکستان میں عشاء کی نماز کے بعد۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) April 9, 2022
کچھ دیر پہلے کابینہ اجلاس میں بھی لا الہ اللہ کا نعرہ بلند کرکے عمران خان کہنے لگے ملک کی خود مختاری کا حلف اٹھایا ہے میں اپنی قوم کی خودداری پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا۔جان بھی چلی جائے اپنی قوم کو جھکنے نہیں دوں گا۔ میں نے آزاد پاکستان کا خواب دیکھا ہے۔ امریکہ نہیں میرا اللہ بڑا ہے
— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) April 9, 2022
۔ میرے قائد نے ثابت کردیا کہ پاکستان پر سب کچھ قربان۔ مجھے فخر ہے کہ میرا قائد اتنا دلیر اور اتنا ویژنری ہے۔ میرے قائد پر میرا تن من دھن سب قربان۔ سلام _عمران_خان
— Shehryar Afridi (@ShehryarAfridi1) April 9, 2022
ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔ بس اتنا ہی کہوں گا۔ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 9, 2022
آخری شخص میں تھا جو ابھی تین منٹ پہلے وزیراعظم آفس سے وزیراعظم کو رخصت کر کے نکلا ہوں۔ بس ایک ہی چیز ہے جو میرے پاس ہے۔ وہ وفاداری ہے۔ ایسے بھاگنے والا نہیں ہوں۔ ہندوستانی میڈیا ایسا پراپوگنڈا کر کے بکواس پھیلا رہا ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 9, 2022
ایسے بہادر انسان کے ساتھ کبھی بے وفائی نہیں کر سکتا https://t.co/Vyr5SzRbGV
وزیراعظم نے دفتر سے جانے سے پہلے اپنا آخری حکم اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی درخواست پر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کیا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 9, 2022
انہوں نے اعظم خان کی پیشہ ورانہ قابلیت کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں پوری ایمانداری اور محنت سے اپنی زمہ داریاں نبھائیں۔
Pakistan’s black day - nation’s hero is stopped from leading & the looters are empowered.
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) April 9, 2022
All of Pakistan is heart broken.
This heartache will turn into a revolution & will sweep the coming elections. Don’t be over joyed before we’re back stronger & wiser.#عمران_خان_نہیں_جھکا
Just saw off Prime Minister Imran Khan from Prime Minister House. He walked out gracefully and didn't bow down. He has lifted the entire Nation. Feeling proud to be a Pakistani and blessed to have a leader like him. Pakistan Khan - Imran Khan
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) April 9, 2022
پاکستان کی عوام گواہ رہنا
— Kanwal Shauzab MNA (@KanwalMna) April 9, 2022
کہ اس ملک کی غیرت حمیت عزت آزادی و خودمختاری کی خاطر پوری جدوجہد کی،مگر آج سارا نظام سارا کرپٹ مافیا، اور سارا سیاسی کچرہ ایک اکیلے تن تنہا ایماندار لیڈر عمران خان کو گرانے کیلئے اکٹھے ہو گئے اور پاکستان کا سودا کر دیا
اللہ پاکستان کی حفاظت فرما pic.twitter.com/0el33G8iF6
پاکستانیوں عمران خان نے خودداری اور قومی غیرت پر سودے بازی نہ کرکے اپنا حق ادا کردیا ہے۔ اب عوام کی باری ہے آپ بھی اپنا حق ادا کرے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_خان_نہیں_جھکا pic.twitter.com/AhjkPiULWr
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) April 9, 2022