Stock Market up, dollar down: Economic indicators showing positive signs after Imran's departure
Posted By: Saif, April 11, 2022 | 07:14:53Stock Market up, dollar down: Economic indicators showing positive signs after Imran's departure
عمران حکومت کے جاتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، چند ہی گھنٹوں میں سٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔ ڈالر بھی تیزی سے نیچے آنے لگا۔، ایک ہی دن میں ڈالرانٹربینک میں 1 روپے 18 پیسے سستا۔ مریم نواز کی قوم کو مبارکباد۔۔