Rauf Klasra's tweets on Fawad Chaudhry's admission that Imran Khan sold gift watch
Posted By: Zafar, April 15, 2022 | 13:41:13Rauf Klasra's tweets on Fawad Chaudhry's admission that Imran Khan sold gift watch
فواد چوہدری صاحب نے کہا ہے عمران خان کا تحفے والی گھڑی/ہار،انگوٹھی بیچنا بڑی بات نہیں
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 15, 2022
یہ بہت بڑا سکینڈل ہے۔پاکستانی تاریخ میں کبھی نہ سنا کسی صدر،وزیراعظم یا وزیر نے سعودی عرب/دوبئی سے ملے تحفے توشہ خانہ سے لے کر عالمی مارکیٹ میں مہنگے بیچ کر کروڑں کمائے ہوں۔ #ToshaKhana افسوسناک
یہ سکینڈل عمران خان Legacy طور ان کا پیچھا کرے گا۔انہیں جس نے مشورہ دیا یا وہ خودtemptation کا شکار ہوئے انہوں نے بہت غلط کیا۔ PTI حامیوں کا موقف کمزور ہوا کہ خان کو دولت پیسے کا لالچ نہیں ہے۔ یہ موقع تھا وہ ثابت کرتے۔کروڑں کے تحائف ریاست کو دیتے نہ کہ دوبئی جا کر کروڑں میں بیچتے https://t.co/s6pge0Dctb
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 15, 2022
معافی چاہتا ہوں۔ذاتی تعریف لگے۔2009 سعودی گھڑی کا تحفہ ملا۔ سیکرٹری کابینہ رئوف چوہدری تھے۔جمع کرائی۔گھڑی قیمت 120,000 روپے لگی۔مجھے کہا گیا سولہ ہزار دے کر رکھ لیں۔میں نے کہا یہ ریاست کی وجہ سے ملی میں نہیں لوں گا @ansukhera کابینہ سیکرٹری سکھیرا صاحب ریکارڈ سے تصدیق کرسکتے ہیں
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 15, 2022
سعودی/مڈل ایسٹ حکمران ہمارے بارے کیا سوچتے ہوں گے.جنرل مشرف نے ایک ارب روپے نقد تحفہ بادشاہ عبدااللہ سے لے کر لندن فلیٹ اور پراپرٹی خرید لی۔اب عمران خان کو تحفے میں انگوٹھی،ہار اور گھڑی دی تو وہ دوبئی میں جا کر چودہ کروڑ میں بیچ دی۔یہ کون لوگ ہیں ہم.کیا اوقات ہے ہماری Toshakhana#
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 15, 2022
مجھے کہا گیا قانون تحت آپ تحفے کی کل مالیت کا دس فیصد ادا کر کے 120,000 روپے کی گھڑی تقریبا سولہ ہزار روپے میں رکھ سکتے ہیں۔میں نے جواب دیا تھا یہ حکمرانوں اور ایلیٹ کلاس نے اپنی لٹ مار کو لیگل کور دے رکھا ہے۔تحفہ پاکستانی ریاست کو ملتا ہے۔ہمیں کون جانتا ہے۔اس پر عوام کا حق ہے۔ https://t.co/LjUUho6ecF
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 15, 2022
شہباز شریف صاحب نے میرے ایک سوال کے جواب میں کل صحافیوں کو بتایا تھا کہ عمران خان حکومت نے توشہ خانہ قوانین تبدیل کرائے تاکہ جو تحائف وہ گھر لے جاتے ہیں ان پر زیادہ پیسے نہ دینے پڑے اور پھر ایک تحفے میں ملا ہار، انگوٹھی، گھڑی دوبئی میں جا کر 14 کروڑ میں بیچ دی۔ #ToshaKhana https://t.co/Fdozv2aWPo
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 15, 2022