Why Imran Khan sold gift watch? Aalia Hamza failed to give satisfactory answer
عمران خان نے تحفے میں ملی گھڑی کیوں بیچ دی؟ دبئی کی مارکیٹ میں بیچی، وہ گھڑی واپس سعودی کراؤن پرنس کے پاس پہنچ گئی، پاکستان کی کتنی سبکی ہوئی۔اینکر ریحان طارق کے بار بار سوال پر بھی عالیہ حمزہ کوئی جواب نہ دے سکیں۔ الزام پچھلی حکومتوں پر دھرتی رہیں
Youtube