PTI Leader Yasmin Rashid's personal attacks against Chief Justice Umar Ata Bandial
یاسمین راشد کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر پرسنل اٹیکس۔ چیف جسٹس صاحب آپ کے خاندان کی ن لیگ کے ساتھ رشتہ داریاں ہیں، آپ نے رات کو عدالت کھول لی، آپ کی سوچ بائس ہوسکتی ہے۔جب ماڈل ٹاؤن میں قتل و غارت ہوئی تب آپ نے سوموٹوکیوں نہ لیا۔ یاسمین راشد
Youtube