Reports of siege of Hamid Mir's house by PTI Supporters
حامد میر کے گھر کا گھیراؤ ۔۔ اس انتہا پسندی کی ابتدا ہے جس کی انتہا کا علم نہیں ۔۔۔کیونکہ عمران خان سب کو اپنی غلط سوچ کے تابع دیکھنا چاہتے ہیں۔جو نہیں چلے گا اس گھر اور گھر والے اس کی شر سے محفوظ نہیں رہ سکتا ۔ اسے معلوم نہیں کہ ہمارے اہل قبیلہ کے سر کٹ تو سکتے ہیں جھک نہیں سکتے
— Shakeel Anjum (@ShakeelAnjum9) April 17, 2022
حامد میر گھر کا گھیراو اور خاندان کا ہراساں کرنا قابل مذمت ہے۔مجھے ان سے اختلاف ہوسکتا ہے،انہیں مجھ سے ہوسکتا ہے۔صحافیوں کے گھروں کے گھیرائو کاخطرناک ٹرینڈ شروع کیا جارہا ہے۔آپ کو کسی اینکر سے اختلاف ہے تو سوشل میڈیا فورم پر رائے دیں۔وی لاگ کریں لیکن گھروں کا گھیراو؟ @HamidMirPAK https://t.co/MuoNguxpYs
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 17, 2022
اگر صحافی حامد میر کے گھر کے باہر احتجاج ہوا تو پھر کوئی اور بھی محفوظ نہیں رہے گا۔۔ خدارا فاشزم اتنا نا پھیلائیں کہ نفرتیں سمیٹنا مشکل ہو جائے۔۔
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) April 17, 2022
Stay srong @HamidMirPAK
@HamidMirPAK
— Syed Ali Haider (@SyedAliHaider13) April 17, 2022
میر صاحب کے گھر کا گھیراو اس پلان کا حصہ ہے جو خان حکومت نے اقتدار کے نشے میں بنایا تھا، کہ اس ملک میں میڈیا اور صحافت آزاد نہ رہے۔
باعث شرم ہے ایسی حرکت۔ یاد رکھنا اگر آج حامد میر صاحب کا گھر محفوظ نہی تو کل کو کسی کا بھی محفوظ نہی رہے گا۔