'Selling foreign gifts' will haunt Imran Khan forever - Rauf Klasra on Toshakhana scam
گیلانی صاحب کے گلے سے آج تک ترکش ہار نہیں اترا، یہ چیزیں عمران خان کے ساتھ عمر بھر چلیں گی کہ دیکھو تحفے کی گھڑی دبئی بیچ آیا ۔اس شہزادے نے کیا سوچا ہوگا، جب اس کو پتا چلا ہوگا کہ اس کا وزیراعظم پاکستان کو دیا ہوا تحفہ دبئی اور مصر کے بازار میں بیچ دیا گیا۔ رؤف کلاسرا
Youtube