You are Prime Minister because of MQM's 7 votes - Wasim Akhtar To Shahbaz Sharif
ایم کیو ایم کے 7 ووٹوں سے آپ وزیراعظم بنے ہیں، ان 7 ووٹوں کی پھر ضرورت پڑے گی آپ کو، ہمارے ساتھ دغا کیا تو پھر ہم وزارتِ عظمیٰ کی ڈیمانڈ کریں گے، پھر یہ مت کہنا کہ ہماری 150 سیٹیں ہیں۔ ۔ وسیم اخترکی وزیراعظم شہباز شریف کو دھمکیاں۔
Youtube