Journalists and social media activists condemn disrespect of Masjid e Nabvi by PTI supporters
Posted By: Sohail, April 28, 2022 | 17:12:13Journalists and social media activists condemn disrespect of Masjid e Nabvi by PTI supporters
مذمت۔مذمت۔مذمت۔شدید مذمت۔ بطور مسلمان مجھے شدید دکھ ہوا ہے اَللّہ کے محبوب؛ جس ذاتِ رحمت اللعالمین پر اَللّہ خود درود و سلام بھیجتا ہے؛ اس مبارک ہستی کے بابرکت مقام پر بےحرمتی کا رویہ دیکھ کر۔ آپ (ص) پر سیاست تو کیا آل اولاد دوجہاں بھی قربان۔ 27ویں کی مبارک ترین شب اور ایسا رویہ۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 28, 2022
ایسے لوگ جو بیرون ملک (اور وہ بھی مقدس مقامات پر) اسطرح کی حرکتوں سے باز نہیں آتے ان کا حل سوچنے کی ضرورت ہے اور وہ حل عمران خان بن کر سوچیں کہ اگر اسکے ساتھ ایسا ہوتا تو وہ کیا کرتا https://t.co/1hi037hw6s
— Umar Cheema (@UmarCheema1) April 28, 2022
مسجد نبوی جیسی مقدس جگہ کو اپنے مخالفین کو نیپچا دکھانے کے لیے استعمال کرنا شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ کم از کم اتنی مقدس جگہ کو تو ایسی گندی سیاست سے پاک رکھیں!
— Kamran Yousaf (@Kamran_Yousaf) April 28, 2022
غلاظت کے ڈھیر پی ٹی آئی کے سپورٹرز مدینہ کی پاک جگہ میں بھی اپنے گندے نعروں سے باز نہیں آئے۔۔۔زہریلے اور فتنے نیازی نے اپنے کارکنوں کی ایسی تربیت کی ہے یہ اپنی ماؤں بہنوں کا احترام کرنا بھی بھول گئے۔۔اس بے شرم انسان کا انجام بہت برا ہوگا
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) April 28, 2022
مسجد نبوی سے آنے والی وڈیوز کو جس طرح سے پی ٹی آئی کے رہنما ٹویٹ کر رہے ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ سب باقاعدہ منصوبہ بندی سے کیا گیا ہے۔ خدارا مقدس مقامات کو تو گندی سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔ آج آپ نے کیا ہے کل یہی آپ کے ساتھ ہو گا!
— Kamran Yousaf (@Kamran_Yousaf) April 28, 2022
یہ وہ مقام ہے جہاں اونچی آواز بات کرنا بھی بے ادبی ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں فرشتے بھی نظریں جھکا کر آتے ہیں۔ سیاسی اختلاف ضرور کریں لیکن موقع اور مقام دیکھ کر ۔۔۔ سخت مایوسی اور افسوس ہوا یہ سب دیکھ کر ۔۔۔ عدیل !عزت اور ذکر کا فیصلہ خُدا پر چھوڑ دیں پلیز https://t.co/YuwWxpYzyR
— Asma Shirazi (@asmashirazi) April 28, 2022
@ImaanZHazir How do you feel about this tweet?
— Neelam Aslam (@NeelamAofficial) April 28, 2022
I am really disappointed.
She was our Human Rights Minister. https://t.co/Opaey29iQR
افسوس صد افسوس
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) April 28, 2022
اس مُبارک مقام کی یہ بے حُرمتی https://t.co/sV88yLFtGA
فرمایا” نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سے اونچی آواز مت کرو”۔ روضہ رسول اور مسجد نبوی کا احترام ہر حال میں لازم ہے۔ مگر یہ کیسی نسل تیار ہوگئی ہے جو اپنے مخالف سیاسی رہنماؤں کے خلاف روضہ رسول پر بھی گندے پن اور نعرہ بازی سے باز نہیں آتی۔ تف ہے ایسی سیاست پر جو دین سے ہی دور کردے pic.twitter.com/xXzMgXwjIJ
— Nasrullah Malik (@NasrullahMalik1) April 28, 2022
مسجد نبوی میں وزیر اعظم کے وفد کیخلاف چند شرپسند گستاخوں کی نعرہ بازی اورزبان درازی انتہاٸ افسوسناک عمل ھے
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) April 28, 2022
نفرت ،تعصب اور گمراھی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربار ِ نبوی کے آداب بُھلا بیٹھے
اسکا اجر لیکن انھیں اکسانے والے شیطانوں کو بھی ضرور ملے گا
گواہ رھنا