Ali Muhammad Khan's tweet on Masjid e Nabvi Incident
Posted By: Faisal , April 29, 2022 | 06:48:00Ali Muhammad Khan's tweet on Masjid e Nabvi Incident
ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن مسجد نبوی یا اس کے احاطے میں کسی قسم کی نعرے بازی قابل قبول نہیں، مسجد نبوی کا احترام ہر صورت مقدم ہے۔ علی محمد خان۔
ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے اور نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں بدلے!
— Ali Muhammad Khan (@Ali_MuhammadPTI) April 28, 2022
مسجد نبوی ﷺمیں یااس کے احاطہ میں کسی بھی صورت میں نعرہ بازی مناسب نہیں۔ آداب کے خلاف اور سخت منع ہے۔
عوامی ردعمل تھا لیکن مسجد نبوی کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔ pic.twitter.com/tcwexqLZZp