Haroon Rasheed's tweets on Political slogans and Masjid e Nabvi
Posted By: Saif, April 29, 2022 | 08:37:01Haroon Rasheed's tweets on Political slogans and Masjid e Nabvi
مسجد کے آداب ہیں۔ بد تمیزی کرنے والے کو خاموش کرانے کے لیے بھی آواز بلند نہیں کی جا سکتی؛ چہ جائیکہ مسجد نبوی میں۔ اگر کوئی چور ہے تو الیکشن میں اس سے نمٹا جا سکتا ہے۔ بچگانہ بدتمیزی اور شعار اسلام سے انحراف المناک ہے۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 28, 2022
جن لوگوں نے مسجد نبوی میں آوازے کسے'کیا وہ موبائل پہ ٹویٹ کرکے اپنا موقف بیان نہ کر سکتے تھے؟ مقدس ترین مقامات کا احترام بھی اگر نہ رہا تو باقی کیا بچے گا۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 28, 2022
کیا سیاست ہی سب کچھ ہے۔ اخلاق اور دینی اقدار کی کوئی اہمیت نہیں؟