Amir Mateen shares interesting incident of Aniqa Nisar's invitation of 'Biryani'
رؤف کلاسرا اور عامر متین انیقہ نثار کی دعوتِ بریانی کا قصہ بیان کرکے انیقہ کو تنگ کرتے ہوئے۔ یہ بریانی انہوں نے بری امام کی دیگوں سے منگوائی تھی۔ رؤف کلاسرا۔ انہوں نے بریانی کیلئے شرائط ہی اتنی رکھی تھیں، میں نے کہا میں کدھر پھنس گئی۔ انیقہ۔
Youtube